اس حکایت میں بتلایا گیا ہے کہ کیسے طبیبوں کہ انشا ء اللہ نہ کہنے کی وجہ سے وہ علاج کرنے میں ناکام ہو گئے جسکی وجہ سے بادشاہ نے طبیبوں پر بھروسہ کرنی کی توبہ کی اور وہ حقیقی بادشاہ کی طرف متوجہ ہوا۔