اس حکایت میں بتلایا گیا ہے کہ کس طرح ایک وزیر نے درویشوں کی صحبت اختیار کرنے کے بعد بادشاہ کی وزارت کو بھی ٹُھکرا دیا۔