بادشاہ کا اپنے دو خاص وزیروں کو سمر قند بھیجنا اُس سُنار کی تلاش میں اور کہنا کہ اُسے ہر صورت میں ڈھونڈ کر لانا ہے۔