Sunday, February 24, 2019
کسی کو ناحق سزا دِلوانے سے کبھی بندہ خود اس سزا میں مبتلا ہو جاتا ہے،کہتے ہیں کہ دوسروں کے لئے کنواں کھودنے والا خود ہی اُس میں گِر جاتا ہے،اس لئے دوسروں کے متعلق اچھی سوچ رکھنی چاہیئے،تاکہ دوسروں سے بھیبھلائی کی توقع ہو سکے۔
